the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


امریکی ریاست اوریگون کے شہرپورٹ لینڈ میں ایک اسکول کے باہرفائرنگ کے واقعے میں تین طلبہ سمیت چار افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق روزمیری اینڈرسن ہائی اسکول کے باہر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا تعلق مبینہ طورپرگینگ وارسے تھا جس نے کسی جھگڑے پرفائرنگ کی اوردوساتھیوں سمیت فرارہوگیا۔ ملزمان کی تلاش



جاری ہے ۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں واقع ایک کالج اورہائی اسکول کوبند کرادیا ہے اورٹریفک کوبھی متبادل راستوں سے گزاراجارہاہے ۔ مقامی اخبارکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ سے ایک طالب علم اوردوطالبات کے علاوہ ایک بیس سالہ نوجوان بھی زخمی ہوا ۔ زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.